Ancient Indus Valley civilization Artifacts| قدیم وادی سندھ کے نوادرات

قدیم وادی سندھ کی تہذیب کا شمار دنیا کی چند قدیم ترین تہذیبوں میں کیا جاتا ہے۔ کانسی کے زمانے کی اس تہذیب کی عمر کا اندازہ تقریبا چار ہزار سال بتایا جاتا ہے۔ تین ہزار تین سو قبل مسیح سے لیکر تیرہ سو قبل مسیح کے دوران، جنوبی ایشیا کے مختلف علاقوں میں پروان Read more about Ancient Indus Valley civilization Artifacts| قدیم وادی سندھ کے نوادرات[…]