Planet Earth- Interesting Facts in Urdu #FNCTV

Planet Earth- Facts in Urdu #FNCTV

زمین سیارے کے بارے میں دلچسپ معلومات

نظام شمسی میں، زمین سورج کا تیسرا سیارہ ہے

Earth Facts- Earth is 3rd Planet From Sun #FNCTV

زمین وہ واحد اجرام فلکی ہے، جہاں زندگی کے آثار موجود ہیں۔ فضا سے زمین، ایک نیلے سنگ مرمر کے قینچے یا بنٹے جیسی دکھتی ہے۔

Earth Facts- Earth Looks like a blue marble ball #FNCTV

ایک سائنسی قیاس ہے کہ، دنیا کو بنے تقریبا ساڑھے چار ارب سال ہوچکے ہیں۔

سورج، زمین اور چاند کا باہمی تعلق، کشش ثقل کی وجہ سے قائم ہے۔

Earth Facts- Sun, Earth & Moon are held together by Gravity #FNCTV

زمین واحد قدرتی سیٹلائٹ ہے۔

زمین سورج کے اردگرد، تین سو پینسٹھ دنوں میں گھوم کے ایک گول چکر مکمل کرتی ہے۔ اسی عرصے کو زمین پہ ایک سال کہا جاتا ہے۔اس دوران زمین اپنے مدار کے گرد تین سو چھیاسٹھ مرتبہ گھومتی ہے۔ یہ سلسلہ زمین پہ صبح و شام اور موسموں کو ترتیب دیتا ہے

Earth Facts- Earth orbits around Sun in 365 days #FNCTV

زمین اور چاند کے بیچ میں، کششش ثقل کی وجہ سے سمندر میں مدوجذر پیدا ہوتے ہیں

زمین کی زیریں سطح ٹیکٹونک پلیٹس پر مشتمل ہے۔ انھی پلیٹس کے ہلنے یا حرکت پیدا ہونے سے زمین پر زلزلے کی کیفیت محسوس ہوتی ہے۔

Techtonic Plates- Earth Facts #FNCTV

زمین کا اکہتر فی صد حصہ پانی یا سمندروں پر مشتمل ہے

Earth Facts- 71% earth is water #FNCTV

زمین کا انتیس فی صد حصہ ایسا ہے، جہاں شمال میں پولر علاقوں میں برف موجود ہے۔ باقی کے حصوں میں دریاوں، چشموں اور میدانوں میں زندگی آباد ہے۔ ایک اندازے کے مطابق، اس وقت زمین پر ساڑھے سات ارب انسان موجود ہیں۔

Earth Facts-
 Over 7.6 billion humans live on Earth #FNCTV

Top 10 Facts about Planet Earth/ Urdu

foodnculture.tv

foodnculturetv@gmail.com

feedback@foodnculture.tv

1 thought on “Planet Earth- Interesting Facts in Urdu #FNCTV

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *