Top 10 Ocean Facts in Urdu-سمندروں کے بارے میں دلچسپ حقائق

Top 10 Ocean Facts #FNCTV

دنیا میں پانچ بڑے سمندر یا بحر ہیں۔

Oceans of the world #FNCTV

بحر منجمد شمالی، بحر اوقیانوس، بحر ہند، بحرالکاہل اور بحر منجمد جنوبی

Names of the 5 oceans #FNCTV

دنیا کا سب سے بڑا سمنر بحراوقیانوس ہے۔ اس کا رقبہ ایک ارب ارسٹھ کروڑ مربع کلومیٹر ہے

Ocean Facts in Urdu #FNCTV

دنیا کا کل اکہتر فی صد رقبہ، سمندروں یا کھارے پانیوں پر مشتمل ہے۔

کل سمندری رقبے یا حجم کا صرف پانچ فی صد حصہ ابھی تک دریافت کیا جا سکا ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا پہاڑی سلسلہ بھی سمندر میں پایا جاتا ہے۔ مڈ اٹلانٹک رج کے نام سے یہ سلسلہ بحراوقیانوس میں واقع ہے۔

Mid Atlantic Ridge #FNCTV

اب تک دریافت شدہ جگہوں میں، ماریانہ ٹرنچ سمندر کا سب سے گہرا مقام ہے، جس کی گہرائی تقریبا 11 کلو میٹر ہے۔

Mariana Trench in Pacific Ocean #FNCTV

ایک اعشاریہ پینتیس ارب کیوبک کلومیٹرز کے کل حجم کے ساتھ، سمندر کی اوسط گہرائی تقریبا ساڑھے تین کلومیٹر ہے۔

زمین کا صرف تین فی صد حصہ میٹھے پانی پر مشتمل ہے، باقی کا تمام پانی سمندری اور کھارا ہے۔

Earth Facts- Oceans of the world #FNCTV

By: foodnculture.tv, foodnculturetv@gmail.com, feedback@foodnculture.tv

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *