Bull Racing

بیلوں کی دوڑ، پنجاب اور پاکستان کا ایک معروف روائتی کھیل ہے۔ شمالی پنجاب کے اضلاع، چکوال، خوشاب اور میانوالی، اس کھیل کے حوالے سے خصوصی شہرت رکھتے ہیں۔ اس علاقے کی، بیلوں کی دھنی نسل، پورے پاکستان میں مشہور ہے۔۔ ایک اچھی نسل کے بیل کی قیمت دس لاکھ سے شروع ہوتی ہے، جبکہ Read more about Bull Racing[…]