احمد رشدی، آواز نگری کا جادوگر

احمد رشدی، بلا شبہ، پاکستانی فلمی گایئکی کے سب سے نمایاں ستارے ہیں۔ کچھ ناقدین نے انھیں ساوتھ ایشیا کا سب سے پہلا پاپ سٹار کہا، تو کچھ کے خیال میں وہ آواز نگری کے جادوگر تھے، ایسے جادوگر کہ وفات کے 35 سال بعد بھی، انکی آواز سماعتوں کے راستے سیدھی دل میں اترتی Read more about احمد رشدی، آواز نگری کا جادوگر[…]